اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
9 کاروائیوں میں 97 کلو منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ابو ظہبی جانے والے مسافر سے 2.7 کلو چرس برآمد۔
کراچی ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر اور سہولت کار سے 23580 نشہ آور گولیاں برآمد
کراچی ایئرپورٹ پر دوحہ جانے…