اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس
بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی ودیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمہ کا معاملہ
وقفے کے بعد کیس کی سماعت سول جج مرید عباس نے کی
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش نہ کیا جا سکا
جیل سے رپورٹ آجائے اس کو دیکھ لیں ،…