Browsing Tag

Islamabad Police latest

یوم القدس کے جلوس کے سلسلہ میں اسلام آباد پولیس کے سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد پولیس نے جمعتہ الوداع پر شہر بھر میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری ضلع بھر میں 2500 سے زائد افسران و جوان سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز شہر بھر میں چیکنگ کے عمل…

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن چار پیشہ ور بھکاریوں…

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن چار پیشہ ور بھکاریوں سمیت17جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا ،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔…

پریس ریلیز ! آئی سی سی پی او ڈ اکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی

پریس ریلیز آئی سی سی پی او ڈ اکٹر اکبر نا صر خاں کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او انڈسٹر یل ایر یا نے تھانہ نو ن کے علا قہ سیکٹر آئی 16مسجد صدیق اکبر میں کھلی کچری کا انعقادکیا، جس میں افسر مہتمم تھا نہ نون سمیت علاقہ معززین نے بڑی…