اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن چار پیشہ ور بھکاریوں…
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن چار پیشہ ور بھکاریوں سمیت17جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیا ،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔…