اسرائیل و حماس جنگ بندی میں توسیع کا امکان
غزہ (ویب ڈیسک ) اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آج آخری روز ہے، حماس نے مزید یرغمالیوں کی رہائی کے بعدجھڑپوں میں وقفے میں توسیع کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے ۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 24 نومبر سے شروع ہونے والی جنگ…