غزہ ، حماس سے جھڑپ ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ، 14 زخمی
غزہ ، حماس سے جھڑپ ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ، 14 زخمی
غزہ
شمالی غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران 5 صہیونی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے، 2 صہیونیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کے روز بتایا…