حماس امن کیلئے تیار ہے ، اسرائیل غزہ پر بمباری فوری روک دے ، ٹرمپ
حماس امن کیلئے تیار ہے ، اسرائیل غزہ پر بمباری فوری روک دے ، ٹرمپ
واشنگٹن
حماس کی جانب سے زیادہ تر مثبت ردعمل کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس امن کے لیے تیار ہے، تل ابیب غزہ پر فوری بمباری روک دے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ…