اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی ، ایرانی شہریوں کا سڑکوں پر جشن
اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی ، ایرانی شہریوں کا سڑکوں پر جشن ، افواج کے حق میں نعرے
تہران
ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ہزاروں ایرانی شہریوں نے سڑکوں پر جشن شروع کر دیا۔
ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی…