امریکی سازش سے حکومت بنائی ہوتی تو ڈوب مرنے کا مقام تھا۔شہبازشریف
اسلام آباد(زور آور نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹ ہے کہ امریکی سازش سے ہماری حکومت آئی۔ اگر ایسا ہوتا تو ہم روس سے سستا تیل نہ لیتے اور نا ہی چین کے ساتھ ہمارے تعلقات بحال ہوتے۔ خدانخواستہ امریکی…