ؒlumsیونیورسٹی پر چھاپہ نہیں مارا گیا،سب افواہ ہے ،آئی جی پنجاب
لاہور(زورآور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لمز یونیورسٹی پر پولیس چھاپے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد قرار دیں۔انہوں نے کہا کہ ایک جعلی ویڈیو چل رہی ہے جس میں دکھایا جا رہا ہے کہ پنجاب پولیس لمز یونیورسٹی پر چھاپہ مار رہی ہے۔اس…