جاپانی وزیراعظم شیگیرو اشیبا مستعفی
جاپانی وزیراعظم شیگیرو اشیبا نے مستعفی ہونے کا اعلان
ٹوکیو
جاپانی وزیراعظم شیگیرو اشیبا نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
شیگیرو اشیبا ایک سال سے بھی کم عرصے جاپان کے وزیراعظم رہے۔
انہوں نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت کھو…