معروف صحافی مظہر شیخ انتقال کر گئے
معروف صحافی مظہر شیخ انتقال کر گئے
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
معروف صحافی مظہر شیخ بروز اتوار 58 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مرحوم نے ایک روز قبل وفاقی دارالحکومت کے ایک نجی اسپتال میں دل کی شریانوں کا آپریشن (بائی پاس سرجری) کروایا…