رضوانہ تشدد کیس،جج کی اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی
اسلام آباد(زور آور نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں گرفتار سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمہ…