الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے علاوہ 23سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے
اسلام آباد(زورآور نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کیلئے 23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات کیلئے انتخابی نشان الاٹ کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، الیکشن…