اسلام آباد ہائی کو رٹ نے ایمان مزاری کو کسی اور صوبہ میں لے جانے سے روک دیا
اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی…