کالا باغ ڈیم ، بیرسٹر گوہر کی علی امین گنڈاپور کے مؤقف کی حمایت ، اتفاق رائے ناگزیر قرار
کالا باغ ڈیم ، بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کے مؤقف کی حمایت کردی، اتفاق رائے کو ناگزیر قرار
ملک میں ڈیمز کی تعمیر ضروری ہے لیکن سیاسی اتفاق کے ساتھ : بیرسٹر گوہر
سیلاب پر سیاست نہ کریں، نیشنل ایکشن پلان بنایا جائے : چیئرمین پی ٹی آئی…