Browsing Tag

Karachi

کراچی ، جنسی اسکینڈل بے نقاب ، ملزم کی ڈائری سے 100 کمسن بچیوں کی فہرست برآمد

کراچی کا سب سے بڑا جنسی اسکینڈل بے نقاب،ڈائری اور یو ایس بی سے 100 کمسن بچیوں کے ساتھ درندگی کا انکشاف شربت فروش شبیر احمد گرفتار،اہلِ محلہ نے رنگے ہاتھوں پکڑا، ڈائری اور ویڈیوز سے لرزہ خیز حقائق سامنے آگئے کراچی شہرِ قائد میں بچوں کے…

نیو کراچی ، گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آگ ، 3 منزلہ عمارت گرنے سے 5 فائر فائٹر زخمی

نیو کراچی ، گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آگ ، 3 منزلہ عمارت گرنے سے 5 فائر فائٹر زخمی کراچی نیو کراچی سیکٹر 8-اے میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران 3 منزلہ عمارت دھماکے کے بعد زمین بوس ہو گئی جس کے…

کراچی ، شہری نے 2 بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگادی

کراچی ، شہری نے 2 بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگادی جمعہ کو نماز فجر کے بعد ڈوبنے والوں کی تلاش دوبارہ شروع کی جائے گی کراچی کراچی میں سی ویو کے ساحل دو دریا کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں ایک 40 سالہ شخص نے اپنے دو بچوں سمیت سمندر میں…

کراچی، کروڑوں کی نئی سڑک صرف 11 لاکھ میں برباد

کراچی، کروڑوں کی نئی سڑک صرف 11 لاکھ میں برباد سڑک کھودنے کی اجازت بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر کی منظوری سے دی گئی کراچی شہر قائد میں ناظم آباد کے علاقے حکیم ابنِ سینا روڈ جو کہ حال ہی میں 8 جنوری 2025 کو مئیر کراچی…

کراچی ، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 4 روز سے بجلی معطل، پچاس فیصد کراچی پانی سے محروم

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 4 روز سے بجلی معطل، پچاس فیصد کراچی پانی سے محروم مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے شہری بوند بوند کو ترس گئے اور ٹینکر خرید کر ضروریات پوری کررہے ہیں کراچی  دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر چار…

کراچی ، 13 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام ، دُلہا اور لڑکی کا چچا گرفتار

کراچی ، 13 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام ، دُلہا اور لڑکی کا چچا گرفتار کراچی ہجرت کالونی میں 13 سال کی لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ویمن چائلڈ پروٹیکشن سیل اور پولیس نے لڑکی کے چچا اوردُلہا کو گرفتار کرلیا جب کہ واقعے کا…

کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چوتھی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چوتھی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے کراچی شمشاد مانگٹ کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ لانڈھی اور ملیر کے قریب ایک بار پھر زلزلے کے…

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اہم کارروائی،بھاری مقدار میں سمگل شدہ صوفہ کلاتھ ودیگر اشیاءبرآمد کرکے قبضہ…

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اہم کارروائی،بھاری مقدار میں سمگل شدہ صوفہ کلاتھ ودیگر اشیاءبرآمد کرکے قبضہ میں لے لیں۔ اسلام آباد شمشاد مانگٹ کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے کلکٹرمعین الدین احمد وانی صاحب کو حساس ادارہ سے کی جانب سے اطلاع موصول ھوئی…

پاکستانی ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، جنوبی افریقہ کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 6 وکٹوں سے جیت لیا اس طرح مہمان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعرات کو…

لاہور،کراچی میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور، کراچی(زورآور نیوز)لاہور اور کراچی میں تیز ہواں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، مال روڈ، ہال روڈ، لکشمی چوک، ایئرپورٹ، برکی روڈ، چونگی امرسدھو، کوٹ لکھپت میں تیز ہواں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد شہر…