کراچی ایف آئی اے کی کارروائی، بینک نمائندے بن کر اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار
بینکوں کے نمائندے بن کر اور جعلی کالیں کر کے کھاتے داروں کے اکاؤنٹس سے بھاری رقوم نکالنے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے گرفتار کر لیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے…