خواجہ آصف کی گفتگو غیر پارلیمانی تھی۔شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی اصلاحات کے بل سے دور رکھا جا رہا ہے۔
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت میں…