اتحاد نہیں کرینگے،گھوڑا اکیلے ہی میدان میں دوڑے گا،خورشید شاہ
لاہور(زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اتحاد نہیں کریگی، ہمارا گھوڑا اکیلا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ انتخابات پنکچر کئے گئے تو بڑا…