نومنتخب ممبر صوبائ اسمبلی پی پی 83 سردار علی حسین بلوچ…
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نومنتخب ممبر صوبائ اسمبلی پی پی 83 سردار علی حسین بلوچ کی پاکستان مسلم لیگ( ن )ہاؤس جوھر آ باد آ مد۔ مسلم لیگی ورکرز کی طرف سے پرتپاک اسقبال۔ اس موقع پر ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب سینیٹر ڈاکٹر غوث…