خیبرپختونخوا: مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق، 24 زخمی
خیبرپختونخوا: مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق، 24 زخمی
پشاور
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں تین مختلف ٹریفک حادثات اور چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 24 دیگر زخمی ہوگئے۔
ترجمان ریسکیو 1122 رسول خان شریف نے بتایا کہ پہلا واقعہ پیر کی…