لاہور ہائی کورٹ نے حکم عدولی پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی…