ضمانت مسترد ہونا حیرانگی نہیں،معاملہ سپریم کورٹ رکھیں گے ،وکیل سلمان صفدر
اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دونوں درخواستیں مسترد ہو گئیں،ہم سے لگاتار زیادتی کی جا رہی ہے،چیئرمین کی گرفتاری نظربندی کا دورانیہ…