نوازشریف فیصلہ عجلت میں ہوا،وکلاکا ردعمل
لاہور(زورآور نیوز) قانون کے ماہرین نے کہا کہ فیصلہ میرٹ پر دیا گیا، نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں تھے، کچھ قانونی ماہرین نے کہا کہ عجلت میں فیصلے ہو رہے ہیں۔ماہر قانون جہانگیر جدون نے ’دنیا نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب عدالت میں بے بس…