حکومت کا ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز ختم کردیں
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
حکومت نے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر تمام درآمدی ٹیکسز اور ڈیوٹیز سے استثنیٰ دے دیا۔
اس سلسلے میں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی…