داستانِ محبت
داستانِ محبت
(بلا تامل، شاہد اعوان)
کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔۔۔ یہ حقیقت ہے کہ دو دلوں کو ”جوڑنے“ والے نے یہ معجزہ بھی اپنے پاس رکھا ہے۔ اکثر جوڑے اپنی زندگی کو خوشگوار اور بے مثال بنا دیتے ہیں تاہم اس خوش کن عمل کو نبھانے…