منڈی بہائوالدین کی سیاسی شخصیات بھی نون میں شامل
لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات کے دوران ریٹائر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم…