وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کم آمدن افراد کے لئےایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا جائزہ…
پنجاب کے 6 شہروں میں فوری طور سائٹ سلیکشن کی ہدایت
لاہور ,ملتان , فیصل آباد ، سیالکوٹ ،سرگودھا اور راولپنڈی میں کم آمدن والے عوام کے لئے ہاؤسنگ سکیم کا اصولی فیصلہ
گھروں کے لئے سائٹ کا انتخاب تمام پہلو مد نظر رکھ کر کیا جائے۔ مریم نواز…