وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں…
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر ضلع خوشاب میں BISP کے 63 ہزار 9 سو پچاس رجسٹرڈ خاندانوں میں رمضان پیکج کے تحت فوڈ ہیمپرز عزت و تکریم کیساتھ مستحقین کے…