مشعال ملک کی نیشنل پریس کلب میں پولیس تشدد کی شدید مذمت : آزادیٔ صحافت پر حملہ ناقابل برداشت قرار
مشعال ملک کی نیشنل پریس کلب میں پولیس تشدد کی شدید مذمت : آزادیٔ صحافت پر حملہ ناقابل برداشت قرار
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پولیس کے دھاوے، صحافیوں اور پرامن کشمیری مظاہرین پر تشدد کے واقعے پر کشمیری حریت…