Browsing Tag

Matriculation result announced in Punjab

پنجاب میں میٹرک کے رزلٹ کا اعلان،لڑکیاں نمبر لے گئیں

لاہور(زورآور نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے دیگر تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا، لڑکیوں نے ایک بار پھر میدان مار لیا۔ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ 30 ہزار 915…