مولانا فضل الرحمان کا سنیٹر عرفان صدیقی کی وفات پر اظہار افسوس
مولانا فضل الرحمان کا سنیٹر عرفان صدیقی کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد
ولی الرحمن
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سنیٹر عرفان صدیقی کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کی خبر سے دل افسردہ…