دینا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منا رہے
سری نگر(بیورورپورٹ )لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔19 جولائی 1947 کو آج ہی کے دن کشمیری قیادت نے پاکستان بننے سے قبل ہی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔جولائی 1947 کو!-->…