خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر
خیبر پختونخوا میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر
پشاور
ولی الرحمن
خیبر پختونخوا حکومت نے مہنگائی کے پیش نظر صوبے میں مزدور کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق نئی کم از کم اجرت…