وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ انہوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کے لئے بھی خصوصی دعا کی۔…