مون سون مکمل ختم ، تمام دریاؤں میں صورتحال نارمل ہے،عرفان علی کاٹھیا
مون سون مکمل ختم ، تمام دریاؤں میں صورتحال نارمل ہے،عرفان علی کاٹھیا
لاہور
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ مون سون 2025اب مکمل ختم ہوچکا ہے، تمام دریاؤں میں اب صورتحال نارمل ہوگئی ہے۔
پریس کانفرنس کرتے…