انتخابات کا اعلان ہو چکا،ذمہ داری پوری کریں گے،مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد(زورآور نیوز)نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے اور وہ ضرور پوری کریں گے، وہ آئین و قانون کے تحت ذمے داری پوری کررہے ہیں، اتنخابات کی تاریخ آ چکی ہے اور اب کسی شک و شبے کی گنجائش…