پنجاب کے ایک ہزار سکولوں کا انتظام مسلم ہینڈ پاکستان کودینے کا فیصلہ
لاہور(زور آور نیوز) پنجاب کے ایک ہزار سکولوں کا انتظام و انصرام مسلم ہینڈز پاکستان کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے مسلم ہینڈز پاکستان کے 6 رکنی وفد نے ملاقات کی ، مسلم ہینڈز پاکستان کے چیئرمین سید…