نیب ترامیم،جسٹس منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا
اسلام آباد ( زورآور نیوز ) سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کیس کے فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کہتے ہیں کہ ’نیب قانون میں کی…