ملک بھر میں غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع
اسلام آباد(زورآور نیوز) حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت آج ختم ہو گئی، جس کے بعد تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا۔پاکستان میں غیر قانونی موجود غیر ملکیوں…