نواز اور عمران کو انصاف ملنا چاہیے ،جاوید لطیف
لاہور(زورآور نیوز) رہنما پاکستان مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے میاں نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف ملنا چاہیے۔
ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کےرہنما میاں جاوید لطیف نے کہا…