نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے انشاء اللہ،مریم
لاہور (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف 8 فروری کا الیکشن لڑ کر چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف آج ن…