نواز شریف کل بلوچستان کا دورہ کریں گے ،باپ سمیت دیگر کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دینگے
لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کل بلوچستان میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کل سے دیگر صوبوں میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، کل بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ…