ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل کی دوڑ سے باہر، نیرج چوپڑا بھی ناکام
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل کی دوڑ سے باہر، نیرج چوپڑا بھی ناکام
ٹوکیو
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ارشد ندیم نے فائنل کے…