وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق چودھری نے آج منگل انیس دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
راولاکوٹ (آصف اشرف) وزیراعظم آزادکشمیر انوار الحق چودھری نے آج منگل انیس دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے جموں کشمیر کو خصوصی حثیت دینے دی گئی دفعہ 370کو کالعدم قرار دے کر جموں کشمیر کو بھارت کا آئینی حصہ قرار…