کسی کو بھی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔کاکڑ
گلگت بلتستان(زور آور نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔دورہ گلگت میں ادارہ امراض قلب میں او پی ڈی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے…