Browsing Tag

oil refineries refused to process After two ships

روسی تیل کی امپورٹ کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا،آئل ریفائنری نے پراسس سے انکار کیا

اسلام آباد(زور آور نیوز)پاکستان کیلئے روسی خام تیل کی امپورٹ عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان ریفائنری نے پورا روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک کے خام تیل کے مقابلے میں روسی تیل سے…