لاہور میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم
لاہور (سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ٹریفک رولز کی بہت زیادہ خلاف!-->…