جھیلوں کے عالمی دن کی مناسبت سے کھبیکی جھیل وادی سون کے…
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)جھیلوں کے عالمی دن کی مناسبت سے کھبیکی جھیل وادی سون کے مقام پر ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے زیر اہتمام تقرین منعقد ہوئی جسکا مقصد جھیلوں کے عالمی دن کے حوالے سے جھیلوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے شرکا تقریب…